6 نومبر 2025 - 11:09
مآخذ: ابنا
۱۲ روزہ جنگ نے ہمیں بہت کچھ سیکھا دیا،ہمارا ملک پہلے سے کہیں زیادہ طاقتور ہے:ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیرِ  خارجہ ایران سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ۱۲ روزہ جنگ نے ایران کو بڑے اسباق سکھائے اور ثابت کیا کہ ملک آج پہلے کے مقابلے میں کہیں زیادہ مضبوط ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران نے اس جنگ میں اپنی علمی، دفاعی اور موشکی توانائی پر تکیہ کرتے ہوئے دشمن کو ناکام بنایا اور اب پہلے سے زیادہ قدرت و اطمینان کے ساتھ اپنی راہ پر آگے بڑھ رہا ہے۔

اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیرِ  خارجہ ایران سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ۱۲ روزہ جنگ نے ایران کو بڑے اسباق سکھائے اور ثابت کیا کہ ملک آج پہلے کے مقابلے میں کہیں زیادہ مضبوط ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران نے اس جنگ میں اپنی علمی، دفاعی اور موشکی توانائی پر تکیہ کرتے ہوئے دشمن کو ناکام بنایا اور اب پہلے سے زیادہ قدرت و اطمینان کے ساتھ اپنی راہ پر آگے بڑھ رہا ہے۔

یہ بات انہوں نے جمعرات کو ہمدان کی بو علی سینا کی یونیورسٹی میں ایک سمینار خطاب کرتے ہوئے کہی، جسے بسیج دانشجویی اور انجمن‌های اسلامی نے مشترکہ طور پر منعقد کیا تھا۔

عراقچی نے کہا کہ یہ جنگ ایک تکنولوژی بیسڈ نبرد تھی، جس میں بغیر سرحد کے لڑائی لڑی گئی۔ہمارے موشکوں نے دشمن کی جدید ترین امریکی و یورپی دفاعی لائنوں کو توڑ کر اپنے اہداف کو نشانہ بنایا۔"

انہوں نے کہا کہ پہلی بار ایران کے میزائل حقیقی جنگ میں آزمائے گئے، اور اس کے بعد ایران کی دفاعی برتری مزید مستحکم ہو گئی۔

عراقچی کا کہنا تھا کہ جنگ کے ابتدائی دنوں میں صہیونی حملے، کمانڈروں کی ترور اور پدافندی مراکز پر یورش کے بعد دشمن نے فرض کر لیا تھا کہ ایران ہتھیار ڈال دے گا۔امریکی صدر نے دوسرے دن ٹویٹ کیا: ’ایران را خالی کنید‘، اور پھر ’تسلیم بی قید و شرط ایران‘۔لیکن عراقچی کے مطابق، بارہویں دن وہی دشمن بغیر کسی شرط کے جنگ بندی کی درخواست پر مجبور ہو گیا۔

وزیرِ خارجه نے کہ ہ خطے میں موجود کوریڈور ایران کی اقتصادی اہمیت کو بڑھاتے ہیں، اور ایران ان مواقع سے بھرپور فائدہ اٹھائے گا۔انہوں نے واضح کیا:ایران کبھی بھی اپنی سرحدوں کی جغرافیائی تبدیلی یا غیر ملکی فوجی موجودگی کو قبول نہیں کرے گا۔عراقچی نے آخر میں کہا کہ علم ہی اصل قدرت ہے اور ایران کی جنگ ۱۲ روزه میں کامیابی اس حقیقت کی روشن مثال ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha